ابنا: افغانستان میں نئے سال کے آغاز میں ہی نیٹو فوجیوں پر طالبان کے حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے تازہ حملوں ميں نیٹو کے مزيد دو فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ گذشتہ 15 دنوں میں نیٹو کے 15 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایساف نے نیٹو کے فوجیوں کی قومیت نہیں بتائی البتہ افغاستان میں امریکہ، برطانیہ اور اآسٹریلیا کے فوجی ایساف کا حصہ ہیں۔ ......
/169